لاہور : روہی نالہ پر فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ، 3 گھنٹے بعد بھی آگ بے قابو

بدھ 11 مارچ 2015 16:40

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) : لاہور میں روہی نالہ پر واقعہ ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں فیکٹری میں موجود کروڑوں راپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا جبکہ تین گھنٹے گزر جانے کے باوجود بھی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا گیاا جس کے خلاف تاجران نے احتجاج کر کے سڑک بلاک کر دی.

متعلقہ عنوان :