پروٹیز کے خلاف تاریخی فتح کے لیے کوشش کرینگے، سٹین سے خوف زدہ نہیں ہیں،محمد توقیر

بدھ 11 مارچ 2015 18:52

پروٹیز کے خلاف تاریخی فتح کے لیے کوشش کرینگے، سٹین سے خوف زدہ نہیں ہیں،محمد ..

ویلنگٹن( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء ) متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد توقیر نے کہا ہے کہ رواں ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل تک رسائی خواہش تو پوری نہیں ہوسکی تاہم جنوبی افریقہ کو میچ میں شکست دے کر عالمی مقابلوں کی تاریخ میں پہلی کامیابی حاصل کرنا ہدف ہے۔

(جاری ہے)

پروٹیز اور یو اے ای کی ٹیمیں پول بی کے میچ میں ( کل ) جمعرات کو مدمقابل ہوں گی۔