مسلسل فتوحات سے ٹیم کا مورال بلند،قومی ٹیم آئرلینڈ کو اہم میچ میں شکست دینے میں کامیاب ہو گی،توصیف احمد

بدھ 11 مارچ 2015 18:56

مسلسل فتوحات سے ٹیم کا مورال بلند،قومی ٹیم آئرلینڈ کو اہم میچ میں شکست ..

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء ) سابق آف سپنر توصیف احمد نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ قومی ٹیم آئرلینڈ کو آخری گروپ میچ میں شکست دے کر رواں ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے آخری گروپ میچ میں 15 مارچ کو آمنے سامنے ہوں گی، یہ میچ دونوں ٹیموں کیلئے اہمیت کا حامل ہے اور جیتنے والی ٹیم لاسٹ ایٹ تک رسائی حاصل کر لے گی۔