ایم کیو ایم کے کارکن کو کس نے گولی ماری؟ٹی وی کی فوٹیج نے اہم انکشاف کردیا
بدھ 11 مارچ 2015 19:52
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن وقاص شاہ کے قتل کا معمہ نیا رخ اختیار کرگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز کی جانب سے آج علی الصبح ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرہ پر چھاپہ مارا گیا تھا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیو ایم کا کارکن وقاص شاہ جاں بحق ہو گیا تھا۔
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے الزام لگایا گیا ہے کہ وقاص شاہ کی موت رینجرز کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ہوئی ہے .دوسری جانب رینجرز ترجمان کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ وقاص شاہ کی موت ٹی ٹی پستول سے گولی لگنے کے باعث ہوئی ہے جبکہ رینجرز ٹی ٹی پستول کا استعمال نہیں کرتی۔متضاد بیانات کی وجہ سے ایم کیو ایم کارکن وقاص شاہ کی موت معمہ بن گئی ہے جبکہ تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ کس کی گولی وقاص کی موت کی وجہ بنی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.