Live Updates

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے ڈپٹی چئیر مین شپ انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا

جمعرات 12 مارچ 2015 11:55

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے ڈپٹی چئیر مین شپ انتخاب میں حصہ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015 ء) : سینیٹ کے لے چئیر مین اور ڈپٹی چئیر مین کا انتخاب آج ہونا ہے جس کے لیے چئیر مین سینیٹ کے عہدے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں نے رضا ربانی کے نام پر اتفاق کیا ہے جبکہ ڈپٹی چئیر مین سینیٹ کے لیے بھی مولانا عبد الغفور حیدری کا نام سامنے آیا تھا تاہم پی ٹی آئی نے ڈپٹی چئیر مین سینیٹ کے انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادئے ہیں.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات