فلم ”کلاؤن“ 21مارچ کو ریلیز کی جائے گی

جمعرات 12 مارچ 2015 12:07

فلم ”کلاؤن“ 21مارچ کو ریلیز کی جائے گی

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) لوگوں کو ہنسانے والا جب قاتل بن جائے تو خوف و دہشت کی علامت بن جاتا ہے۔ ایسے ہی قاتل مسخرے کی کہانی ہالی وڈ کی فلم کلاؤن میں ہے۔ یہ فلم 21 مارچ کو ریلیز کی جارہی ہے۔ اس فلم کا سنسنی خیز ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :