اسلام آباد ایئرپورٹ سے امریکی اہلکار گرفتار، اسلحہ برآمد

جمعرات 12 مارچ 2015 13:05

اسلام آباد ایئرپورٹ سے امریکی اہلکار گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء ) بے نظیرانٹرنیشنل ائرپورٹ اسلام آباد پر امریکی سفارتخانے کے سیکیورٹی افسر سے نو ایم ایم پسٹل کی گیارہ گولیاں اور میگزین برآمد کیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کیمطابق امریکی اہلکار پیٹریک ٹونا نامی اہلکارغیرملکی پرواز کے ذریعے اومان جارہا تھااے ایس ایف نے چیکنگ کے دوران اہلکار سے پستول کی گولیاں اور میگزین برآمد کر کے ضبط کرلیں، اے ایس ایف نے امریکی اہلکار کو تحویل میں لے لیاتاہم امریکی سفارتخانے کی تصدیق اور سیکیورٹی اہلکار کے تحریری بیان کے بعد اس سے چھوڑ دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :