کیمرے کے سامنے بے شرم بننا پسند ہے‘ آدیتی راؤ

جمعرات 12 مارچ 2015 13:31

کیمرے کے سامنے بے شرم بننا پسند ہے‘ آدیتی راؤ

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ آدیتی راؤ میراری نے کہا ہے کہ مجھے کیمرے کے سامنے بے شرم بننا پسند ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم میکر سدھیر مشرا نے ایک بار مجھے کہا تھا کہ خواہ میری سادی لک ہی کیوں نہ ہو تاہم مجھے کیمرے کے سامنے بالکل بے شرم بننا اچھا لگنے لگتا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ ان دنوں مشرا کی ماڈرن دیوداس میں کام کررہی ہیں۔