آئی سی سی ورلڈ کپ میں( آج) دو میچز کھیلے جائیں گے،

پول اے میں پہلا میچ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش جبکہ دوسرا میچ افغانستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین کھیلاجائیگا

جمعرات 12 مارچ 2015 20:39

آئی سی سی ورلڈ کپ میں( آج) دو میچز کھیلے جائیں گے،

ایڈیلیڈاوول(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) آئی سی سی ورلڈ کپ میں آج بروز ( جمعہ ) دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پول اے کا میچ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین ہیملٹن میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح چھ بجے شروع ہوگا۔ دوسرا میچ افغانستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین سڈنی میں کھیلا جائیگا یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔