نئے امریکی سفیر کو پاکستان میں خصوصی ٹاسک،
نئے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو دہشتگردی کیخلاف جنگ کو مزید موثر بنانے کے لئے اسلام آباد میں تعینات کیا گیا، انہیں پاکستان میں ہونے والے افغان امن کوششوں میں اہم کردار سونپا گیا ہے نئے امریکی سفیر نے اسرائیل اور شام میں ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ کے طورپر بھی خدمات سرانجام دیں ، اسرائیل فلسطین امور کے ڈائریکٹر بھی رہے ، ہیل کا کیریئر ڈپلومیٹ کے طور پر خدمات سرانجام دیتے گز را ہے وہ اردن میں 2005ء سے 2008ء تک امریکی سفیر تعینات ر ہے
جمعرات 12 مارچ 2015 21:40
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) نئے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو دہشتگردی کیخلاف جنگ کو مزید موثر بنانے کے لئے اسلام آباد میں تعینات کیا گیاہے انہیں پاکستان میں ہونے والے افغان امن کوششوں میں اہم کردار سونپا گیا ہے وہ موجودہ امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی جگہ لیں گے پاکستان میں لوگ امریکہ کے کردار کو شک کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں ، وہ مشرق وسطیٰ میں امریکی مداخلت سے پہلے کے حالات کا آج کے امن وامان کی صورتحال سے موازنہ کرتے ہیں ۔
ڈپلومیٹک ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ ڈیوڈ ہیل کی پاکستان میں بطور امریکی سفیر تعیناتی کا مقصد دہشتگردی کیخلاف جنگ کو مزید موثر بنانا ہے بلکہ ان کو افغانستان میں قیام امن کے لیے کی جانے والی کوششوں میں ایک اہم کردار بھی سونپا گیا ہے ان کو اس وقت اولین کی جگہ تعینات کیا گیا ہے مشکل ترین حالات میں جب پاکستان افغانستان میں امن کے لیے دہشتگردی کیخلاف خطے میں کردار ادا کررہا ہے جبکہ ضرب عضب بھی کامیابی سے جاری ہے پاکستانی قوم دہشتگردی کیخلاف امریکی جنگ کو شک کی نگاہ سے دیکھتی ہے وہ اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں جو امریکہ نے مشرق وسطیٰ ، عراق ، لیبیا ، شام اور دیگر ممالک میں پالیسی اختیار کی ہے امریکی مداخلت سے مشرق وسطیٰ کا معاملہ اور بھی گھمبیر ہوا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.