آج ہنگامی بنیادوں پر درخت نہ لگائے تو مستقبل ماحولیاتی تباہی پر منتج ہو گا‘ ایڈیشنل سیکرٹری صوبائی محکمہ جنگلات میاں ابرار احمد
جمعرات 12 مارچ 2015 22:12
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) درخت زمین کا حُسن ہی نہیں ہوتے بلکہ کسی بھی مُلک و قوم کو ماحولیاتی تحفظ کی ضمانت بھی ہوتے ہیں۔پاکستان میں جنگلات کا تیزی سے کم ہوتا رقبہ دیگر قُدرتی آفات کو دعوت دینے کے علاوہ مکمل ماحولیاتی تباہی پر بھی مُنتج ہو سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار مقررین نے پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ زرعی سائنسز میں محکمہ جنگلات پنجاب اور نجی تنظیموں آکسفیم اور انڈس کنسورشیم کے اشتراک سے منعقدہ شجرکاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تقریب میں طلبہ و طالبات نے سینکڑوں کی تعداد میں پودے لگائے جن میں سُکھ چین ، انار ، انجیر ، شہتوت ، آلوچہ ، انگور، ننتھرا اور دو طرح کے گلاب کے پودے شامل ہیں۔اس موقع پر طلبہ و طالبات کا جوش و خروش دیدنی تھا اور انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ وہ اپنے شعبے کی حدود میں لگنے والے ان پودوں کی حفاظت بھی کریں گے تا کہ یہ پودے تناور درخت بن سکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.