عینی شاہدین کا پولیس اور سکیورٹی گارڈ کے مابین مقابلے کو محض ڈرامہ قرار دینے کے باوجود اطمینان کا اظہار
جمعرات 12 مارچ 2015 22:55
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) صوبائی دارالحکومت میں فیصل ٹاؤن کے علاقہ میں پولیس اور سکیورٹی گارڈ کے مابین پولیس مقابلے کو عینی شاہدین نے محض ایک ڈرامہ قرار دینے کے باوجود قدرے اطمینان کا سانس لیتے ہوئے کہا کہ پولیس کا یہ ایکٹ اچھا ہے یا برا مگر انصاف ایسے ہی ہونا چاہئے جو نظر بھی آئے۔
(جاری ہے)
موقع پر موجود بہت سے لوگوں نے کہا کہ 24 گھنٹوں کے اندر قاتل کا کیفر کردار تک پہنچنا بھی قابل قدر ہے۔
قاتل سکیورٹی گارڈ کو عین اسی جگہ مار دینے سے بہت سے دکھتے دلوں کو ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے۔ کچھ نے کہا کہ اگرچہ پولیس کا جعلی مقابلوں میں لوگوں کو قتل کرنا احسن سلوک نہیں بلکہ ماورائے عدالت قتل کے زمرے میں آتا ہے لیکن اگر ایسی کارروائیاں بروقت ہوتی رہیں تو ظالم قتل سے قبل کچھ سوچنے ضرور لگیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.