شرعی سزائیں نافذ ہو جا ئیں تو وطن عزیز سے قتل وغارت اغواء چوری جیسے جرائم کا خاتمہ ہو جا ئیگا‘ جمعیت علماء اسلام (س)
جمعرات 12 مارچ 2015 23:01
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) جمعیت علماء اسلام (س) نے کہا ہے کہ شرعی سزائیں نافذ ہو جا ئیں تو وطن عزیز سے قتل وغارت اغواء چوری جیسے جرائم کا خاتمہ ہو جا ئیگا اور ملک امن گہوارہ بن جا ئے گا،حکمران اسلامی ممالک کا اجلاس بلائیں اور گستاخوں کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے متفقہ لائحہ عمل ترتیب دیں۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارجے یو آئی لاہورکے صدر مولانا عبدالرب امجد کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ، ناظم اعلیٰ مولانا اعظم حسین،مولانا نواز سندھو، قاری اسلم صدیقی،قاری واحد بخش،مولانا طیب منیر ہزاروی،مولانا محمد ایوب مولانا عبدالروف ربانی،علامہ عبدالرحمن اویسی سمیت دیگر نیگفتگو کرتے ہوئے کیا۔
شرکاء نے کہاہے کہ اگر آج رسول اللہ ﷺ کے اسوئہ حسنہ کو اپنالیا جائے تو ملک و قوم اورعالم اسلام کے تمام مسائل پر قابوپایا جاسکتا ہے جب تک مسلمان حضور نبی کریمﷺ کے نظام رحمت پر علم نہیں کرتے دنیا میں اپنا کھویا ہوا مقام حاصل نہیں کرسکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ اپنا کھویا ہوا وقارآپ کی تعلیمات پر عمل کر نے سے ہی حاصل کر سکتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.