سرفراز نواز کے پی سی بی پر الزامات، محرکات کا پتہ چلا لیاگیا
جمعہ 13 مارچ 2015 11:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں پر الزامات کیوں لگائے۔ الزامات کے اصل محرکات کا کھوج لگالیاگیا۔ بورڈ کی جانب سے تین مطالبات پورے نہ کرنے پر سرفراز نواز نے پی سی بی آفیشلز پر میچ فکسنگ کے الزامات لگانا شروع کر دیئے۔سرفرازنواز کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز پر الزامات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
سرفراز نواز نے بورڈسے تین مطالبات کیے جو پورے نہ ہونے پر سرفراز نے پی سی بی کے آفیشلز پر میچ فکسنگ کے الزامات لگانا شروع کر دیئے۔ سرفراز نواز نے بطور باوٴلنگ کنسلٹنٹ گزشتہ سال کے بتیس لاکھ کے کنٹریکٹ کو پچاس لاکھ تک بڑھانے کا مطالبہ کیا جو پورا نہ کیا گیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے راولپنڈی میں اپنی اکیڈمی کیلئے پی سی بی سے دس لاکھ روپے مانگے وہ بھی نہیں ملے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.