عامر خان کی ایک اور مذہبی فلم کی تیاری

جمعہ 13 مارچ 2015 12:33

عامر خان کی ایک اور مذہبی فلم کی تیاری

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) ہالی ووڈ کے تیسرے خان اپنی گزشتہ فلم پی کے کی کامیابی کے بعد ایک اور مذہبی نوعیت کی فلم کی تیاری میں مصروف ہیں ،جس کانام دی سیکرٹ سپر اسٹار رکھا گیا ہے فلم کی کہانی ایک مسلمان لڑکی کی زندگی پر مبنی ہو گی جس کی کاسٹ کے لیے عامر خان نئے چہرے کی تلاش میں نظر آ رہے ہیں-عامر خان نے بھارتی میڈیا سے بات کر تے ہوئے کہا ہے کہ سپر اسٹار بننے کی راہ میں جو مشکلات پیش آتی ہیں فلم اسی سے متعلق ہے۔

متعلقہ عنوان :