اسامہ کو مارنے کا دعویٰ کرنیوالے راب اونیل کو ٹی وی چینل میں نوکری مل گئی
جمعہ 13 مارچ 2015 12:53
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) )القاعدہ کے مقتول رہنما اسامہ بن لادن کو مارنے کا دعویٰ کرنے والے امریکی نیوی سیل راب اونیل کو امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز میں نوکری مل گئی۔ راب اونیل فاکس نیوز میں بطور عسکری تجزیہ نگار اپنی خدمات پیش کریں گے۔
(جاری ہے)
اپنے کیرئیر کے دوران راب اونیل نے دنیا بھر میں چار سے زائد ملٹری آپریشنز میں حصہ لیا۔ اس دوران انہوں 52 سے زائد انعامات اور ایوارڈز سے نوازا گیا۔ امریکا میں انہیں ایک وار ہیرو کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو مارنے کا دعویٰ کرنے والے راب اونیل پر متعدد دستاویزی فلمیں بھی بن چکی ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.