دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 13 مارچ 2015 13:05

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد17400کیوسک اور اخراج 15000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 21300کیوسک اور اخراج 21300 کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد29600کیوسک اور اخراج43000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 20500کیوسک اور اخراج 16500 کیوسک، بیراج جناح آمد36600کیوسک اور اخراج 32100کیوسک،چشمہ آمد47600کیوسک اوراخراج 43700کیوسک، تونسہ آمد63800 کیوسک اور اخراج 60300کیوسک، پنجند آمد59200کیوسک اور اخراج 53700کیوسک،گدو آمد 97000کیوسک اوراخراج 92500کیوسک، سکھر آمد 98700کیوسک اور اخراج71100کیوسک، کوٹری آمد48900کیوسک اور اخراج 26200 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1439.34فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.250ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1086.75 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.408ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637.00فٹ،موجودہ سطح 648.00فٹ،انتہائی سطح 649.00 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.240ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کیصبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :