سعید اجمل اور جنید خان نے گرین شرٹس کو وننگ کمبی نیشن برقرار رکھنے کا مشورہ دے دیا
جمعہ 13 مارچ 2015 14:28
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء ) جادوگر اسپنر سعید اجمل اور فاسٹ باوٴلر جنید خان نے گرین شرٹس کو وننگ کمبی نیشن برقرار رکھنے کا مشورہ دے دیا۔
(جاری ہے)
لاہور میں معذور افراد کیلئے لگائے گئے میلے میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سعید اجمل نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کے بعد ٹیم کے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے، امید ہے کہ آئندہ میچز میں فتح پاکستان کی ہوگی۔فاسٹ باوٴلر جنید خان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم آئرلینڈ سے جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔آل راونڈر حماد اعظم نے کہا کہ ٹیم ورلڈ کپ میں بہت اچھا کھیل رہی ہے۔ انہوں نے آئندہ میچز میں پاکستان کی فتح کی امید ظاہر کی۔پاکستانی ٹیم گروپ میں اپنا اگلا میچ آئرلینڈ کے خلاف ایڈیلیڈ میں اتوار کے روز کھیلے گی
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.