ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا،کرس گیل انجرڈ، عرب امارات کیخلاف میچ میں شرکت غیر یقینی
جمعہ 13 مارچ 2015 16:06
نیپیئر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء)ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کی اتوار کو متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ میں شرکت غیر یقینی ہوگئی جس سے کوارٹر فائنل میں رسائی کی ویسٹ انڈین امیدوں کو بڑا دھچکا لگ سکتا ہے۔کرس گیل کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے ہیں جس کے باعث وہ اس اہم مقابلے میں باہر بیٹھنے پر مجبور ہوسکتے ہیں۔کوارٹر فائنل کھیلنے کی امیدوں کو زندہ رکھنے کے لیے ویسٹ انڈیز کو یو اے ای پر بڑی فتح درکار ہے۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.