رنبیر نے انوشکاکورلادیا

جمعہ 13 مارچ 2015 16:58

رنبیر نے انوشکاکورلادیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء)بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ سپراسٹار رنبیرکپور نے ناموراداکارہ انوشکاشرماکوفلم بومبے ویلوت کے ایک سیٹ پررلادیا، بھارتی میڈیا کے مطابق فلم بومبے ویلوت کے ایک سیٹ کے موقع پررنبیر کپور نے انوشکا کے ساتھ پیار بھرامذاق شروع کردیاجوکہ اداکارہ کوناخوش گوار محسوس ہوا، رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ انوشکا کی جانب سے ناخوشگواری کے احساس کیبعد چاکلیٹ بوائے نے اداکارہ کومزیدتنگ کرناشروع کردیا جس پربعدازاں انوشکانے روناشروع کردیا