بگ بی امیتابھ بچن لندن میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی تقریب رونمائی میں شرکت کریں گے

جمعہ 13 مارچ 2015 17:02

بگ بی امیتابھ بچن لندن میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی تقریب رونمائی ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) بالی وڈ بگ بی امیتابھ بچن لندن میں بھارتی آئیکون مہاتماگاندھی کے مجسمے کی تقریب رونمائی میں شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

مہاتما گاندھی کا مجسمہ برطانوی پارلیمنٹ چوک میں لگایا جا رہا ہے تقریب میں غیر ملکی محکمہ ثقافت کے ڈی سی ایم ایس میڈیا اور سپورٹس کے نمائندے شرکت کریں گے ۔