میری فلم ” راکی ہینڈ سم “ 2 اکتوبر کو ریلیز ہو گی ، جان ابراہیم

جمعہ 13 مارچ 2015 17:02

میری فلم ” راکی ہینڈ سم “ 2 اکتوبر کو ریلیز ہو گی ، جان ابراہیم

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ جان ابراہیم نے کہا ہے کہ ان کی آنے والی فلم راکی ہینڈ سم “ فلم قورس کا اگلا قدم ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری آنے والی فلم لاکی ٹو ہینڈ سم 2 اکتوبر کو ریلیز ہو گی انہوں نے کہا کہ یہ فلم ” فورس “ کی طرف اگلا قدم ہے انہوں نے کہا کہ فلم دیکھنے والوں کو اس میں ایسا ایکشن دیکھنے کو ملے گا جو انہوں نے پہلے بھی نہ دیکھا ہو ۔

متعلقہ عنوان :