پاکستان کا لیزرگائیڈڈمیزائل برق اور ’براق‘ کا کامیاب تجربہ
جمعہ 13 مارچ 2015 18:37
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) پاکستان نے براق ڈرون اور برق نامی لیزرگائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیاہے جس کے بعد پاکستان ڈرون میزائل بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا۔
(جاری ہے)
پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈرون اور میزائل نے کامیابی سے ٹارگٹ کو نشانہ بنایااور ہرطرح کے موسم میں کارگر ہیں ، تجربے سے دہشتگردوں کیخلاف مسلح افواج کی صلاحیت میں اضافہ ہواہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے میزائل تجربے کا معائنہ کیا اور کامیاب تجربات پر انجینئرز ، سائنسدانوں کو مبارکباد دی ۔ آرمی چیف کاکہناتھاکہ پاکستان نے دفاعی شعبے میں اہم سنگ میل عبو ر کرلیا، پوری قوم کو مبارکباددیتے ہیں ، یہ صلاحیت انسداددہشتگردی کی کوششوں میں اضافہ کردے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.