Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا سیکرٹری داخلہ پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 13 مارچ 2015 19:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے سیکرٹری داخلہ پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :