دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پو ری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے‘ ’دہشت گردوں کے خلاف ”خیبر ون “آپر یشن کی کامیابی پر افواج پاکستان کو سلام پیش کرتے ہیں ‘نوجوان تحر یک انصاف کا سر مایہ ہیں اور تحر یک انصاف ملک میں نوجوانوں کو روز گار دینے سمیت تمام عوامی مسائل کا حل کر سکتی ہے،
تحر یک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق گور نر پنجاب چوہدری سرور کی وفود سے گفتگو
جمعہ 13 مارچ 2015 19:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13مارچ۔2015ء) تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن و سابق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پو ری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے‘دہشت گردی کے خاتمے سے ہی ملک میں امن تر قی وخوشخالی آئیگی’دہشت گردوں کے خلاف ”خیبر ون “آپر یشن کی کامیابی پر افواج پاکستان کو سلام پیش کرتے ہیں ‘نوجوان تحر یک انصاف کا سر مایہ ہیں اور تحر یک انصاف ملک میں نوجوانوں کو روز گار دینے سمیت تمام عوامی مسائل کا حل کر سکتی ہے ۔
جمعہ کے روز اپنے دفتر میں تحر یک انصاف یوتھ ونگ لاہور ریجن کے عہدیداروں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن و سابق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سیکورٹی اداروں اور عوام نے جتنی قر بانیاں دیں ہیں انکی پوری دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی اور پاکستان تحر یک انصاف نے بھی دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی اداروں کو ہمیشہ سپورٹ کیا ہے اور آئندہ بھی کرتی رہیگی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.