مسلم لیگ (ن )چوہدری حامد حمید کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ تک جائیگی ،ملک اسلم نوید

جمعہ 13 مارچ 2015 20:18

مسلم لیگ (ن )چوہدری حامد حمید کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ تک جائیگی ،ملک ..

سرگودھا ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13مارچ۔2015ء ) مسلم لیگ (ن )چوہدری حامد حمید کی بحالی کیلئے ہر سطح پر آواز بلند کریگی اور ان کو بحال کروانے کیلئے سپریم کورٹ تک جائیگی ۔

(جاری ہے)

ن خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنما ملک اسلم نوید اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ حامد حمید کی نااہلی پر خوش ہونیوالے مت بھولیں کہ ابھی سپریم کورٹ کا پلیٹ فارم باقی ہے اور انشاء اللہ سپریم کورٹ سے چوہدری حامد حمید کے حق میں فیصلہ آجائیگا انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے اور عدلیہ کا احترام کیا ہے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرینگے۔

متعلقہ عنوان :