سکھر ، تھانہ سی سیکشن پولیس کی کاروائی ، ایک شخص گرفتار 750گرام چرس برآمد ، مقدمہ درج

جمعہ 13 مارچ 2015 20:28

سکھر ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13مارچ۔2015ء ) تھانہ سی سیکشن پولیس کی کاروائی ، ایک شخص گرفتار 750گرام چرس برآمد ، مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق تھانہ سی سیکشن پولیس نے دوران گشت گڈانی پھاٹک کے قریب ایک شخص بنام خلیل احمد ولد گل حسن خالدی سکنہ بابن شاہ کالونی پرانہ سکھر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے تقریباً750گرام چرس برآمد کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :