متروکہ وقف املاک بور ڈکے سابق وائس چیئرمین کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
جمعہ 13 مارچ 2015 21:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13مارچ۔2015ء ) وفاقی وزارت مذہبی امور نے متروکہ وقف املاک کے سابق وائس چیئرمین ڈاکٹر محمد علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو باقاعدہ خط لکھ دیا ،یہ خط موجودہ چیئرمین محمد صدیق الفاروق کی تجویز پر 6مارچ کو لکھا گیا۔
(جاری ہے)
خط لکھنے کی وجہ یہ ہے کہ اس سے پہلے سابق چیئرمین آصف ہاشمی اپنے خلاف نیب اور ایف آئی اے میں کرپشن کیسز پر کاروائی سے بچنے کیلئے بیرون ملک فرار ہو چکے ہیں ۔
مبینہ طور پر سابق وائس چیئرمین ڈاکٹر محمد علی بھی انکے خلاف کرپشن کیسز میں حصہ دار تھے۔ حال ہی میں کچھ مزید کیسز سامنے آئے ہیں جن میں بظاہر ڈاکٹر محمد علی نے آصف ہاشمی کی ملی بھگت سے کرپشن کا ارتکاب کیا ہے اور انکے بیرون ملک فرار ہونے کی خبریں آ رہی ہیں، اگر ڈاکٹر محمد علی بیرون ملک فرار ہو جائیں تو انکے خلاف مقدمات کی سماعت میں تاخیر ہو گی انہیں واپس بلانے کیلئے ریڈ وارنٹ جار کرنے پڑے گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.