پاکستان اور افغانستان کی ترقی پسند قوتوں کو مذہبی جنونیت اورسامراجی غاضبانہ قبضے کے مشترکہ چیلنج کا سامنا اس کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اور پروگرام کی جدجہد کی جائے گی ،افغانستان پاکستان کی ترقی پسند سیاسی جماعتوں کی دور روزہ کانفرنس کا مشترکہ علامیہ
جمعہ 13 مارچ 2015 21:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13مارچ۔2015ء ) پاکستان اور افغانستان کی ترقی پسند قوتوں کی مذہبی جنونیت اور سامراجی غاضبانہ قبضے کے مشترکہ چیلنج کا سامنا اسکا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اور پروگرام کی جدوجہد کی جائے گی ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے لیبر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ترقی پسند قوتوں کی دور روزہ کانفرنس کے دوران کیا گیا ۔
افغانستان سالیڈ یرٹی پارٹی کی ترجمان صیلحے غفار نے کہا کہ کی موجودہ حکومت عورتوں اور محنت کش عوام کے خلاف ہے ۔وارلارڈز قاتل اوررجعتی قبائلی رہنما حکومت اور پارلیمنٹ میں موجود ہیں وہ افغانستان کی موجودہ حکومت کو فروغ دینے میں دلچسپی نہیں رکھتے ۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عوامی ورکرز پارٹی کے جنرل سیکرٹری فاروق طارق نے کہا کہ مذہبی جنونیت کامقابلہ کرنے کیلئے سرحد کے دونوں طرف ایک مشترکہ حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.