کلاس چہارم کی بھرتیوں میں سفارش اور رشوت چلتی ہے‘ وزیر تعلیم پنجاب کا اعتراف

جمعہ 13 مارچ 2015 22:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) وزیر تعلیم پنجاب نے اعتراف کر لیا کہ کلاس چہارم کی بھرتیوں میں سفارش اور رشوت چلتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کلاس چہارم کے ملازمین محکمہ سربراہان بھرتی کرتے ہیں اس میں سب کچھ ہو سکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز حبیب جالب کی یاد میں تعزیتی ریفرنس میں کیا۔

متعلقہ عنوان :