اساتذہ کی بھرتی میں ایک بھی سفارش نہیں ہوگی‘ رانا مشہود احمد

جمعہ 13 مارچ 2015 22:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ اساتذہ کی بھرتی میں ایک بھی سفارش نہیں ہوگی۔

(جاری ہے)

ایک لاکھ 40 ہزار ایجوکیٹرز این ٹی ایس ٹیسٹ اور میرٹ کے بعد بہتری ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب بھی بھرتی نہیں کروا سکتے۔