انوشکا کی فلم "این ایچ ٹین" نے دھوم مچا دی
ہفتہ 14 مارچ 2015 14:34
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم این ایچ ٹین نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔ انوشکا شرما اس فلم کی پروڈیوسر بھی ہیں جبکہ انہوں نے فلم میں مرکزی کردار بھی ادا کیا ہے۔ ان کے مقابل نیل بھوپلم نے ہیرو کا کردار ادا کیا ہے جبکہ فلم کی ہدایتکاری نودیپ سنگھ نے کی ہے۔ فلم میں انوشکا شرما نے میرا کا کردار نبھایا ہے جبکہ نیل نے ان کے خاوند ارجن کا کردار ادا کیا ہے۔
فلم کی کہانی کے مطابق میرا رات گئے اکیلی گھر جا رہی ہوتی ہے جب اس پر کچھ غنڈے حملہ کر دیتے ہیں، میرا کسی طرح جان بچا کر وہاں سے بھاگ جاتی ہے لیکن اس واقعے سے سخت خوفزدہ بھی ہو جاتا ہے۔ اس کا خاوند ارجن اس کے ساتھ موجود نہ ہونے پر کافی شرمندگی محسوس کرتا ہے اور میرا کو نارمل کرنے کے لئے ایک ریسٹورنٹ میں اسے کھانا کھلانے لے جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.