ہمیں خواتین کو اپنے جائز مقام کیلئے خود جدوجہد کرنی ہوگی ‘ فلمسٹار ثناء
ہفتہ 14 مارچ 2015 14:34
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء ) فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ مردوں کے معاشرے میں عورت اور مرد کے درمیان فرق و امتیاز ختم نہیں کیا جاسکتا جو حقوق مرد کو حاصل ہے وہ عورتوں کو حاصل نہیں ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں وطیرہ بن چکا ہے کہ جب بھی عورت کا ذکر آتا ہے تو اسے بڑا مظلوم بنا کر پیش کیاجاتا ہے اگردیکھا جائے تو سب سے بڑا ادارہ عورت کا گھر ہوتا ہے مگر خواتین کو جائز حقوق حاصل نہ ہونے کے باعث ہماری خواتین سخت مایوسی کا شکار ہیں ، ہمیں خواتین کو اپنے جائز مقام کیلئے خود جدوجہد کرنی ہوگی ۔
ثناء نے کہا کہ مذہب اسلام میں عورت اور مرد کو برابری کامقام حاصل ہے مگر افسوس ہمارے معاشرے میں آج بھی بیٹی کی پیدائش کو پسند نہیں کیا جاتا ،تمام خواتین کو اس ٹرینڈ کو تبدیل کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر مل کر جدوجہد کرنی ہوگی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.