لاہور: سڑکوں پر برہنہ ون ویلنگ کرنے والا نوجوان گرفتار۔

ہفتہ 14 مارچ 2015 16:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ2015ء) پولیس نے شہر کی سڑکوں پر برہنہ حالت میں موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ نوجوان دوستوں سے شرط لگا کر برہنہ حالت میں ون ویلنگ کرتا ہے۔ نوجوان کے خلاف فحش حرکتیں کرنے اور تیز رفتاری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔‎

متعلقہ عنوان :