کراچی: پچھلے 66 سے زائد گھنٹوں میں ٹارگٹ کلنگ کا کوئی واقع پیش نہیں آیا، ایڈیشنل آئی جی غلام تھیبو

ہفتہ 14 مارچ 2015 16:56

کراچی: پچھلے 66 سے زائد گھنٹوں میں ٹارگٹ کلنگ کا کوئی واقع پیش نہیں آیا، ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ2015ء) ایڈیشنل آئی جی کراچی پولیس غلام تھیبو کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں جس کی واضع مثال شہر میں پچھلے 66 سے زائد گھنٹوں میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک بھی واقع کا پیش نہ آنا ہے۔

(جاری ہے)

شہر میں جاری آپریشن امن قائم ہو جانے تک جاری رہے گا۔‎

متعلقہ عنوان :