ویرات کوہلی پسندیدہ کرکٹر نہیں ہیں: انوشکا شرما
ہفتہ 14 مارچ 2015 22:58
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) بالی وڈ نٹ کھٹ اداکارہ انوشکا شرما کہتی ہیں محبت اپنی جگہ مگر ویرات کوہلی ان کے پسندیدہ کرکٹر نہیں ہیں۔بالی وڈ داکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کی دوستی کی خبریں آئے روز میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں لیکن اس جوڑی نے ہمیشہ ان خبروں کی تردید کی ہے۔
(جاری ہے)
حال ہی میں ایک بھارتی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے بالی وڈ کی شوخ وچنچل اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا تھا دوستی اپنی جگہ مگر ویرات کوہلی ان کے پسندیدہ کرکٹر نہیں ہیں۔
صرف یہی نہیں تیکھے سوالوں سے تنگ آ کر انوشکا نے یہاں تک کہہ دیا ان کا پسندیدہ کھیل کرکٹ نہیں ٹینس ہے اور جب ویرات کویلی کا ذکر چھڑا تو انوشکا نے یہ کہہ کر بات ہی ختم کر دی وہ ایسے سوالوں کے جوابات دینا ضروری نہیں سمجھتی لیکن اب موصوفہ کو کون سمجھائے جو مرضی کر لیں عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.