ایرانی حکام نے پاک ایران سرحدی شہرتفتان میں پاکستانی مالٹا اور پھلوں سے لوڈ کئی ٹرکوں کو ایران میں داخل ہونے سے رو ک دیا

ہفتہ 14 مارچ 2015 23:11

ایرانی حکام نے پاک ایران سرحدی شہرتفتان میں پاکستانی مالٹا اور پھلوں ..

چاغی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء ) ایرانی حکام نے پاک ایران سرحدی شہرتفتان میں پاکستانی مالٹا اور پھلوں سے لوڈ کئی ٹرکوں کو ایران میں داخل ہونے سے رود ک دیا ہے اور پاکستان فروٹس کو ایران میں نہیں چھوڑا جا راہے۔

(جاری ہے)

آج تیسرے روز تک پاکستانی فروٹس اور پھل شدید بارشوں پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں پڑیہیں تیسرے روز بھی ایرانی سرحدی حکام نے سرحدی کو بند رکھا اور پاکستانی کروڑوں کار کے فروٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔

کہ آج کے بعد پاکستانی فروٹس کو ایرانی میں داخل نہیں ہونے دیاجائے گا۔ اسٹنٹ کمشنر تفتان مراد کاسی نے بھی فوری لنوٹس لیتے ہوئے ایرانی ٹرانز گیٹ کو بھی بند کردیا دنوں ممالک نے ایک دوسرے کے پھل اور شیاء خورد نوش کو سرحد پر روکے رکھا ہے اور ایک دوسرے کے ملک میں اشیاء خورد نشوش کو داخل ہونے نہیں دیا جا رہاہے۔

متعلقہ عنوان :