پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران شائقین کے ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے

اتوار 15 مارچ 2015 14:16

پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران شائقین کے ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے
ایڈیلیڈ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء ) پاکستان اور آئر لینڈ کے مابین ایڈیلیڈ میں جاری میچ کے دوران سٹیڈیم ’’گو نواز گو‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا ۔

(جاری ہے)

پاکستان اورآئرلینڈکے مابین کھیلے گئے میچ کے دوران ایڈلیڈکرکٹ سٹیڈیم میچ دیکھنے کے لئے آئے ہوئے شائقین کرکٹ میچ کے دوران ”گونوازگو“کے نعرے لگاتے رہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل آکلینڈمیں پاکستان اورجنوبی افریقہ کے مابین میچ کے دوران تماشائیوں نے ”گونوازگو“کے نعرے لگائے تھے۔

متعلقہ عنوان :