مشتعل ہجوم نے تین پولیس اہلکاروں کو دکان میں بند کر دیا

اتوار 15 مارچ 2015 15:44

لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء) یوحنا آباد میں دہشتگردی کی کارروائی کے بعد مشتعل مظاہرین نے پولیس کے خلاف انتہائی سخت رویہ رکھا ۔

(جاری ہے)

اس دوران مظاہرین کی طرف سے پولیس کے خلاف نہ صرف نعرے بازی کی گئی بلکہ انکی گاڑیوں پر پتھراؤ بھی کیا گیا ۔دھماکے کے بعد مشتعل مظاہرین نے تین زخمی پولیس اہلکاروں کو قریب واقع دودھ اور دہی کی دکان میں دھکیل کر شٹر بند کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :