پاکستان بار کونسل کا سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سے غیر قانونی پروٹوکول واپس لینے کے لئے اعلی عدلیہ سے رجوع کر نے کا فیصلہ

اتوار 15 مارچ 2015 18:29

پاکستان بار کونسل کا سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سے غیر قانونی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2015ء) پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سے غیر قانونی پروٹوکول واپس لینے اور من پسند حضرات کو مراعات کی فراہمی رکوانے کے لئے اعلی عدلیہ سے رجوع کرے گی اور اس حوالے سے قانون کے مطابق درخواست دائر کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

جس میں سابق چیف جسٹس اور وفاقی حکومت کو فریق بنائے جانے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :