خودکش دھماکے کے بعد یوحنا آباد کے رہائشیوں نے نہتے شہریوں پر تشدد شروع کردیا

اتوار 15 مارچ 2015 18:43

خودکش دھماکے کے بعد یوحنا آباد کے رہائشیوں نے نہتے شہریوں پر تشدد شروع ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2015ء) یوحنا آباد کے رہائشیوں نے نہتے شہریوں اور راہگیروں کو بھی مارا اور سخت بدتمیزی کی اور مارنا شروع کردیا گیا، عینی شاہدین کے مطابق مشتعل لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم سانحہ کوٹ رادھا کشن کا بدلہ لیں گے جس کے عوض انہوں نے دو افراد کو پکڑ کر زندہ جلادیا ہے اور ہم اپنا بدلہ لیں گے۔