وزیر اعظم کا ایم پی اے کی معطلی کے خلاف چیف الیکشن کمشنر کو لکھا گیا خط الیکشن کمیشن کو موصول

اتوار 15 مارچ 2015 18:49

وزیر اعظم کا ایم پی اے کی معطلی کے خلاف چیف الیکشن کمشنر کو لکھا گیا ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2015ء) وزیر اعظم کا ایم پی اے کی معطلی کے خلاف چیف الیکشن کمشنر کو لکھا گیا خط الیکشں کمیشن کو موصول ہو گیا ہے اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا خط موصول ہو گیا ہے اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔