نائن الیون حادثے کے بعد ملبے میں بھوت
پیر 16 مارچ 2015 11:11
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ2015ء)نیو یارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے سابق آفیسر فرینک مارا نے اپنی کتاب فرام لینڈ فل ٹو ہالوڈ گراؤنڈ میں نائن الیون حادثے کے بعد ملبے میں بھوت کے ملنے کا ذکر کیا ہے۔ پولیس آفیسر کو ملبے سے انسانی باقیات کی تلاش کا کام سونپا گیا تھا، اس دوران اس نے عورت کا بھوت دیکھا۔
(جاری ہے)
پولیس آفیسر کے مطابق بھوت افریقی امریکن عورت کا تھا اور اس نے دوسری جنگ عظیم کے ریڈکراس کے ورکروں جیسا سفید لباس پہنا ہوا تھا ۔
فرینک سے اس بھوت کو پچاس گز کی دوری سے دیکھا تھا۔ جب اس نے بھوت پر توجہ کی تو وہ غائب ہوگیا۔ فرینک کے مطابق ، وہ اس بات کو بھول گیا تھا مگر جب 2013 میں ایک انٹرویو کے دوران اس سے سوال پوچھا گیا کہ کیا وہ دوسری جنگ عظیم کے ریڈ کراس ورکروں کے بھوتوں پر یقین رکھتا ہے جو لوگوں کی مدد کرتے ہیں تو فرینک کو ساری بات یاد آگئی۔فرینک کے مطابق چند دوسرے پولیس والوں نے بھی اسے دیکھا تھا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
-
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.