آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2105ء ،42گروپ میچزکے اختتام پر35سنچریاں بن گئیں
پیر 16 مارچ 2015 11:23
کینبرا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2105ء بلے بازوں نے رنز کے ڈھیر لگادئیے ،42گروپ میچزکے اختتام پر35سنچریاں بن گئیں،میگا ایونٹ میں کرس گیل نے ڈبل سنچری بنانے کا اعزازبھی حاصل کیا،بنگلہ دیش کے محموداللہ،تلکارتنے دلشان،بھارت کے شیکھردھون اورزمبابوے کے برینڈن ٹیلرنے دودو سنچریاں بناڈالیں،پاکستان کی جانب سے واحد سنچری سرفرازاحمدنے بنائی ۔
اعدادوشمار کے مطابق آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2105ء بلے بازوں نے رنز کے ڈھیر لگادئیے ،42گروپ میچزکے اختتام پر35سنچریاں بن گئیں۔میگا ایونٹ میں کرس گیل نے ڈبل سنچری بنانے کا اعزازبھی حاصل کیا،بنگلہ دیش کے محموداللہ،تلکارتنے دلشان،بھارت کے شیکھردھون اورزمبابوے کے برینڈن ٹیلرنے دودو سنچریاں بناڈالیں،پاکستان کی جانب سے واحد سنچری سرفرازاحمدنے بنائی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.