شاہد کپور کی فلم” حیدر“ لندن ایشیائی فلم فیسٹیول میں دکھائی جائیگی

پیر 16 مارچ 2015 12:48

شاہد کپور کی فلم” حیدر“ لندن ایشیائی فلم فیسٹیول میں دکھائی جائیگی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی فلم ”حیدر“ لندن ایشیائی فلم فیسٹیول میں دکھائی جائیگی۔ کشمیر میں کشیدگی پر بننے والی فلم ”حیدر“ اس سے پہیل بھوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں بھی دکھائی جا چکی ہے۔

(جاری ہے)

آج سے لندن میں شروع ہونے والا ایشائی فلم فیسٹول دس روز تک جاری رہے گا جس میں راجیش کھنہ اور کوریو گرافر فرح خان کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :