عابد علی 63 برس کے ہو گئے

پیر 16 مارچ 2015 12:53

عابد علی 63 برس کے ہو گئے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) فلم اور ٹی وی کے سینئر اداکار عابد علی آج اپنی 63 ویں سالگرہ منائیں گے۔ عابد علی 17 مارچ 1952ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی فنی کیرئیر کا آغاز پی ٹی وی سے کیا اور اب تک بیشمار ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ عابد علی کی سابقہ اہلیہ حمیرا عابد اور انکی صاحبزادی ایمان علی بھی شوبز کی دنیا میں بڑی مقبول ہیں