لاہور: وزیر اعظم موسم کی خرابی کے باعث گوجرہ روانہ نہ ہوسکے۔

پیر 16 مارچ 2015 13:08

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : وزیراعظم نواز شریف موسم کی خرابی کی باعث گوجرہ کے لیے روانہ نہ ہوسکے۔ گوجرہ میں وزیر اعظم کو گوجرہ تا فیصل آباد ایم 4 موٹروے کا افتتاح کرنا تھا۔

متعلقہ عنوان :