ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر ، پاکستان اور یمن کی ٹیمیں کل پریکٹس کریں گی
پیر 16 مارچ 2015 13:48
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء ) فٹبال ورلڈکپ 2018 پری کوالیفائرز ایونٹ کے لیے پاکستان اور یمن کی ٹیمیں آج منگل کو لاہور میں پریکٹس سیشن کریں گی۔ فٹبال عالمی کپ کے پری کوالیفائرز ایونٹ کے ہوم میچ میں میزبان پاکستان اور یمن کی ٹیمیں آج لاہور میں پریکٹس کریں گی۔
(جاری ہے)
پریکٹس سیشن سے پہلے دونوں ٹیموں کے کپتانوں کی پاکستان فٹبال فیڈریشن ہاوٴس میں پریس کانفرنس شیڈول ہے جس کے بعد فٹبال ٹیمیں لاہور ہی کے سٹی سکول گورو ماننگ روڈ پر مختصر تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گی۔
پری کوالیفائرز کے فرسٹ لیگ میں پاکستان کو یمن سے تین ایک کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ گرین شرٹس کی طرف سے واحد گول کپتان حسن بشیر نے کیا۔ سیکنڈ لیگ یعنی یمن کے خلاف پاکستان کا ہوم میچ سترہ مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا جس میں قومی فٹبال ٹیم کو ناک آؤٹ راوٴنڈ میں رسائی کے لیے دو صفر کی جیت درکار ہو گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.