لاہور‘ریسکیو1122اورنیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیولپمنٹ کے مابین محفوظ معاشرے کے قیام کے معاہدہ پر دستخط
پیر 16 مارچ 2015 13:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء)ڈائریکٹرجنرل پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122)ڈاکٹررضوان نصیراورنیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیولپمنٹ پنجاب کے ڈائریکٹرآپریشنز بریگیڈئیر عبدالباسط رانانے ایک میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ پردستخط کیے ہیں جس کے تحت این سی ایچ ڈی رضا کارانہ کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمزکاحصہ بن کرمحفوظ ، صحت مند اور حادثات سے پاک معاشرے کے قیام کے لیے ریسکیو1122کے شانہ بشانہ یونین کونسل کی سطح پر کام کرے گی۔
یاداشت کے مطابق پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122)نیشنل کمیشن فارہیومن ڈیولپمنٹ کے عملے کے لیے ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس اور انکی روک تھام کے لیے تعارفی سیشن اور تربیتی کورسز کا اہتمام کرے گی۔ معاہدے کے مطابق ریسکیو سروس حادثات سے موثرانداز میں نبرد آزماہونے کیلئے اوراین سی ایچ ڈی کوتر بیتی پروگرامز اور کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرے گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.