لاہور : سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی یوحنا آباد آمد، مظاہرین نے گاڑی روک لی

پیر 16 مارچ 2015 15:52

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : لاہور میں سانحہ یوحنا آباد کے بعد سابق وزیر قانون اور مسلم لیگ ن کے رہنما یوحنا آباد پہنچ گئے ، یوحنا آباد کے علاقہ میں مسیحی برادری سراپا احتجاج ہے ، مظاہرین نے رانا ثنا ءاللہ کی گاڑی کو آگے بڑھنے سے روک دیا جس کے بعد رانا ثناءاللہ اور طاہر خلیل سندھو پیدل ہی گرجا گھر کی جانب روانہ ہو گئے.

متعلقہ عنوان :